اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹی سٹال لگا دیئے،بیرون ملک اور اندرون ملک جانے والے مسافروں کو مفت چائے ملے گی.چائے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بنے ٹی سٹال سے حاصل کہ جاسکے گی ترجمان ایوی ایشن ڈویژن.