209159 582016 updates

فروغ نسیم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت 30 مارچ کو ہوں گی

اسلام آباد : فروغ نسیم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی 30 مارچ کو سنیں گے,جسٹس عمر عطا بندیال. ابھی آپکی درخواست پر نمبر نہیں لگا,جسٹس عمر عطا بندیال کا وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی سے مکالمہ

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی

ہمارا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں,عابد ساقی . عدلیہ کی آزادی میرے لیے مقدم ہے,اٹارنی جنرل .

مزید پڑھیں:  پاک افغان وزراء کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے کوئی گمان ہوا تو آپ مجھے یہاں نہیں دیکھیں گے- اٹارنی جنرل