اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس سے متعلق کیس اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی. اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ اس کیس میں مفادات کا ٹکراو ہے.حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیل مقرر کرنے کی درخواست دی ہے.عدالت سے استدعا ہے اس درخواست کو قبول کیا جائے اٹارنی جنرل.
