images 2 1

دیربالا میں ہیپاٹائٹس سی نے وبائی شکل اختیار کر لی

دیربال: تفصیلات کے مطابق عشیری درہ علی گاسر میں ہیپاٹائٹس سی نے وبائی شکل اختیار کر لی، ہیپاٹائٹس سی سے درجنوں افراد متاثر. ہیپاٹائٹس علاقے میں مزید تیزی سے پھیل رہا ہے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا