اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی زیر صدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانےسے متعلق اجلاس جاری، اجلاس میں وفاقی وزراءاسد عمر،عمر ایوب، علی حیدر زیدی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ شریک
بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments