Screen Shot 2020 10 18 at 6.48.43 PM

معاون خصوصی اطلاعات و ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش کا گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز برائے خواتین میں تقریب سے خطاب

ویب ڈیسک (صوابی):معاون خصوصی اطلاعات و ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش کا گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز برائے خواتین میں تقریب سے خطاب، کامران بنگش نے خطاب میں کہا کہ تعلیمی ترقی سے قومیں بنتی ہیں ، خیبرپختونخوا جسکی برینڈنگ دھشت گردی سے تھی، آپ یہ برینڈنگ تعلیم سے ہوگئی،
آنشا اللّٰہ آپ کے لیڈر قوم کا سودا نہیں کریگی، اپوزیشن کا فلاپ ڈرامہ تھا، ان کا لیڈر الطاف حسین بن گیا، یہاں یر ان کی پلٹلٹس کم ہوجاتی اور وہاں پر صیح ہوجاتے ہیں، خان صاحب ان کو کوئی این آرو نہیں دیگھا، غیرفطری اتحاد ہیں ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اا چور ایک ہو گئے، یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، انہوں نے جلسے میں ادروں کے خلاف باتیں کی، فوج نے قربانیاں دی اس ملک کو افغانستان بنے سے بچایا، جن کی وجہ سے اس ملک میں امن ہیں، فضل الرحمان کی تقریر کے موقع پر صرف تین سو ٹینٹ والے تھے، صوابی ;پی ڈی ایم کا مطلب پروپشنل ڈکیٹ مومنٹ ہیں، ان کو ڈر ہیں کے سینٹ میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے آئی گئی، ان کا دور ختم ہیں عوام ان کو مسترد کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ