53bd9c591eea7

گورنرخیبر پختونخوا نے گومل یونیورسٹی کے سابقہ رجسٹرار اور موجودہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن دلنواز خان کو معطل کر دیا

اسلام آباد : گورنرخیبر پختونخوا کی ہدایت پر سابقہ رجسٹرار اور موجودہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن گومل یونیورسٹی دلنواز خان کو معطل کر دیا گیا۔ معطلی کے دوران گومل یونیورسٹی احاطہ میں داخلہ پر پابندی: وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی جانب سے اعلامیہ جاری.

گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے قائم کی گیئ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں دلنواز خان کو معطل کیا گیا

دلنواز خان پر جعلی ڈگریوں کے اجراہ، انتظامی اور مالی بے ضابطگیوں کا الزام تھا جو انکوائری کمیٹی میں ثابت ہو گیا تھا

مزید دیکھیں :   آئِی سی سی ورلڈ کپ 2023 کیلئَے پاکستانی ٹیم کا اعلان