army 1

سکردو شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے انجام دہی کیلئے جانےوالے 4 سپاہی بھی شہید

ویب ڈیسک(اسکردو):باغیچہ کے قریب جاگلوٹ سکردو شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں راولپنڈی سے سکردو جانے والی مسافر کوسٹرحادثے کا شکار، فرائض کی انجام دہی کیلئے جانےوالے 4 سپاہی بھی شہید مسافروں میں شامل، شہداء میں سپاہی سونا خان، سپاہی آصف ، سپاہی ارشاد اور سپاہی فاروق شامل ہیں۔ پاک فوج کی کوئیک رسپانس ٹیمیں ایمبولنسوں اورانجینئرز کے ہمراہ موقع پر موجود۔

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی