deathbody

شمالی وزیرستان میں 1شخص نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک(میرانشاہ ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن خدی مارکیٹ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بنا پر رات گئے ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والا محمد اسحاق ولد غازی مرجان عمر 35 یا 36 سال جس کا تعلق درپہ خیل گاوں سے ہے ۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہیں ۔