230606 8964797 updates

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اخبارات میں اشتہار شائع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کا اشتہار اخبار میں جاری چوبیس نومبر کو پیش ہونے کی مہلت ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اخبارات میں اشتہار شائع کر دیا گیاہے ۔اشتہار دو پاکستانی اخباروں میں شائع کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  بجٹ 25-2024 کیلئَے سفارشات تیار، پینشن اور جامعات کے اخراجات پر فوکس