293183 2407823 updates

قائد اعظم کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں، فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ سندھ پولیس کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے،قائد اعظم محمدعلی جناح کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں ہر پاکستانی کیلئے مقدس جائے ہے،قائد کے مزار پر اٹھکیلیاں ، نعرے بازی اور غیرسنجیدہ طرز عمل قانون کے خلاف ہے سزا ہونی چاہئے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان