roof collaps

اوکاڑہ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی، ماں سمیت4 بچے جاں بحق

ویب ڈیسک( اوکاڑہ) اوکاڑہ کے علاقے گیمبر اڈہ کے قریب واقع گائوں 60 فور آر میں مکان کی چھت گر گئی۔چھت گرنے سے ایک خاتون اور اس کے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ لاشوں کو نکال کر کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کردیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مکان زیر تعمیر تھا ۔،اور چھت پر ملبہ اور دیگر تعمیراتی سامان پڑا تھا۔ چھت تعمیراتی سامان کا وزن برداشت نہ کرسکی اور گر گئی۔جس کے نتیجے میں ماںچار بچوں سمیت جاں بحق

مزید پڑھیں:  نادرا سے27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق