2dd8ae01 438c 43a4 b752 fe10ee4a970b

صوبائی وزیر خزانہ اور خیبر پختونخواہ ٹورزم ٹیم کا سمانہ ڈسٹرکٹ ہنگو کا دورہ

ویب ڈیسک(ہنگو) وزیر خزانہ خیبرپختونخواہ اور خیبر پختونخواہ ٹورزم ٹیم نے سمانہ ڈسٹرکٹ ھنگو کا دورہ کیا ہے۔ جس میں آج سمانہ پارک اور روڈ کا افتتاح کیا گیا۔خیبر پختونخواہ کے وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا مہمان خصوصی تھے۔معاون خصوصی غازی غزن جمال اور خیبر پختونخواہ کے ٹورزم ٹیم , ایم پی اے شاہ فیصل , ایم پی اے الحج شفیق شیر آفریدی , ایرگیش سیکٹری طاہر اورکزئی، ڈی سی اورکزئی وصال خان خٹک اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماہ ملک ممتاز خان اورکزئی اور ضلعی صدر ملک سعید بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے