download 2 41

مردان ملاکنڈ روڈ پر چنگ چی اور ٹریکٹرمیں تصادم

ویب ڈیسک(مردان) گوجر گڑھی ملاکنڈ روڈ پر چنگ چی اور ٹریکٹرٹکرا گئے، 4 افردا زخمی ہو گئے۔ چنگچی سوار 1 ہی خاندان کی 3 خواتین ڈرائیور سمیت زخمی۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا۔ زخمی خواتیں کا تعلق نوشہرہ کے علاقے ازاخیل سے ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی