211502 1262024 updates

قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے ہوگا، 169نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس میں کو پورا کرنا آج بھی حکومت کے لئے مسئلہ بن سکتا ہے، وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں اب پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوں گے، پی پی پی نے کسی بھی رکن قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز لازمی جاری کرنے کے لئے ترمیم جمع کرادی، آج کا اجلاس کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کا شکار ہوسکتا ہے، آج اجلاس میں نجی کاروائی کا روز ہے ارکان نجی بلز پیش کریں گے، گیس پریشر میں کمی اور پمز اور پولی کلینک میں ایم آر یی مشینوں کی خرابی کے خلاف توجہ دلاو نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، خطوط کے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب