dead womans body with focus on hand picture id177417670 696x435 3

کاٹلنگ میں گھریلوں تنازعہ پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): کاٹلنگ گدر کے علاقے میں گھر کے اندر شوہر اور بیوی کا جھگڑا، پولیس کے مطابق جھگڑے میں عرفان نامی شحص نے فائرنگ کرکے بیوں کو قتل کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں ساس شدید زحمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا رواں سال کو ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ