download 1 79

دنیا بھر میں کورونا کے متاثر افراد کی تعداد چار کروڑ 6 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی، گیارہ لاکھ 22 ہزارسے زیادہ ہلاکتیں ہوئی، امریکہ اور بھارت میں اب بھی کورونا وائرس بے قابو ہے، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 2لاکھ 25 ہزار ہے، بھارت میں ایک لاکھ 15 ہزار سے زیادہ ہو گئی، لوگ سخت لاک ڈاؤن سے بچنے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، سپین کی وزارت صحت نے بھی خبردار کردیا.

مزید پڑھیں:  ایران پر اسرائیلی حملہ موخر ہونے کا امکان ہے، امریکی ٹی وی