download 2 42

بی آر ٹی سروس کو 25 اکتوبر سے بحال کیا جائے گا

ویب ڈیسک (پشاور): ٹرانس پشاور کی جانب سے شہریوں کے لئے زو کارڈ کی سیل کا آغاز کردیا گیا، ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق شہری زو کارڈ بی آر ٹی کے ہر اسٹیشن سے حاصل کرسکتے ہیں، بی آر ٹی سروس کو 25 اکتوبر سے بحال کیا جائے گا، شہری زیادہ سے زیادہ زو کارڈ لیں اور 25 اکتوبر سے اس کا استعمال کریں، کورونا وائرس سے ممکنہ بچاو اور پھیلاو کے پیش نظر بی آر ٹی اسٹیشنز پر آنے والے تمام شہری ماسک لازمی پہنیں۔

مزید پڑھیں:  انتخابی مہم کے دوران اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے، بلاول بھٹو زرداری