Gas Cylinders Blast 660x413 1

جمرود میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص زخمی

ویب ڈیسک(جمرود):سورکمر میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص شدید زخمی، ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکہ میں احسان سکنہ سوات عمر 28 سال شدید زخمی ہوا، ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمی کو حیات آباد میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سوزوکی کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، 10 زخمی