117957688 1714332275394690 6705298882879252306 o 1

جمرود میں فائرنگ سے شہیدہونیوالے پولیس اہلکار سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود ٹیڈی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار معمورخان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا ۔شہید کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوئے ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی