dead womans body with focus on hand picture id177417670 696x435 4

لکی مروت میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق۔1 زخمی

ویب ڈیسک (لکی مروت): لکی مروت میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ پیش آیا، پولیس ذرائع کے مطابق سرائے نورنگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، سرائے نورنگ میں فائرنگ سے 12سالہ وسیم بھی زخمی ہوا ہے، فائرنگ کاواقعہ گاؤں نصرخیل میں پیش آیا ہے، نعش اور زخمی کوٹی ایچ کیو ہسپتال سراۓ نورنگ منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری