download 3 30

دیربالا میں خشک سالی کے بعد باران رحمت کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت ہوئی، دیرشہر عشیری درہ اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا