download 49

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سینیٹ اجلاس میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

ویب ڈیسک(اسلام آباد):فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور، متن میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات کو حکومتی سرپرستی حاصل ہونا افسوسناک ہے، اس سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے، یہ اقدامات مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے کا سبب بن سکتے ہیں، دنیا ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنائے، چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ قرارداد کی کاپی پاکستان میں تعینات فرانسیسی سفیر کےحوالے کی جائے۔

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم