WhatsApp Image 2020 10 27 at 3.22.32 PM

جمرود کے تاریخی باب خیبر کے مقام پر کشمیر کے ساتھ یکجہتی ریلی نکالی گئی

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود کے تاریخی باب خیبر کے مقام پر کشمیر کے ساتھ یکجہتی ریلی نکالی گئی , ریلی تحصیل آفس سے شروع ہوکر تاریخی باب خیبر پر اختتام پذیر ہوئی , ریلی میں قبائلی مشران،ٹی ایم اے اور تحصیل انتظامیہ کے حکام نے شرکت کی .

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی