5 222

درہ آدم خیل کے سرحدی علاقے کالاخیل میں کوئلہ کی کان میں حادثہ۔ ایک مزدور جاں بحق

ویب ڈیسک (کوہاٹ): مقامی ذرائع کے مطابق درہ آدم خیل کے سرحدی علاقے کالاخیل میں کوئلہ کی کان میں حادثہ، حادثے میں ایک مزدور جاں بحق اور چار زخمی، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا، حادثہ لفٹ کی رسی ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے مزدور کا تعلق کالا خیل سے ہے، زخمی مزدروں میں سے دو کا تعلق اپر دیر سے ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی