28 scaled

خیبر پختونخوا سوئی نادرن گیس جنرل منیجر تاج علی مروت نے بنوں کادورہ کیا

ویب ڈیسک(بنوں) خیبر پختونخوا سوئی نادرن گیس جنرل منیجر تاج علی مروت نے بنوں کادورہ کیا۔ کمشنر ہال میں بنوں، لکی مروت اور کرک کے وفودنے ملاقات کی۔
گیس میں لوڈ شیڈنگ کا کوئی جواز ہی نہیں، لوڈ شیڈنگ غیر قانونی کنکشن لگانے کے باعث ہو رہی ہے۔ مین پائپ لائن کیلئے دو ارب روپے پراجیکٹ منظور ہوا ہے جس پر کام شروع کیا جا رہا ہے۔ تاج علی مروت کا کہنا تھا کہ میٹرز کی دستیابی کا فقدان ہے ۔ضلع بنوں کیلئے مزید ساڑھے دس ہزار میٹر ز دینے کا اعلان کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ:مفت کتابیں نہ دینے پر طالب علم کے والد کا استاد پر تشدد