unnamed 71

فاٹا خاصہ دار وں کا احتجاجی دھرنا تیرویں روز بھی جاری

ویب ڈیسک(پاراچنار) ضلع کرم آل فاٹا خاصہ دار وں کا احتجاجی دھرنا تیرویں روز بھی جاری ہے ۔دھرنے میں پاراچنار سے سابقہ لیوی محرروں نے بھی دھرنے میں شرکت کی ہے۔ خاصہ دار رہنما ء کا کہنا ہے کہ ڈی پی او کرم مصالحتی کوششوں میں بڑی رکاوٹ ہے۔ مطالبات قانونی ہے پورا ہونے تک احتجاج جاری ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ سابقہ فاٹا کے لیوی و خاصہ دار فورس کی قربانیاں نظر انداز کی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج