download 2 50

خیبر پختونخوا میں کورونا کے 88 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 88 نئے کیسسز سامنے آئے ہیں، محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جاں بحق ہوا ہے، صوبے میں کورونا کے 39277 کیسزابھی تک رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا سے اب تک 1273 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 57 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں، صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 37437 ہیں، صوبے میں ایکٹیو کیسسز کی تعداد 567 ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز