national assembly 1 1

اسلام آباد سینیٹ کا اجلاس آج ساڑھے 10 بجے ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سینیٹ کا اجلاس آج ساڑھے 10 بجے ہوگا، اجلاس میں ایف اے ٹی ایف اور سی پیک اتھارٹی کا معاملہ اٹھایا جائے گا، سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا، سینیٹر رضا ربانی کا سی پیک اتھارٹی آرڈیننس سے متعلق توجہ دلاو نوٹس ایجنڈے میں شامل ہیں، سخت ترین قوانین بنانے کے باجود پاکستان کے گرے لسٹ سے نہ نکلے کا معاملہ ، توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈا میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبائی وزیر خلیق الرحمان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع