dead body 1200

لکی مروت شاہ حسن خیل میں گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

ویب ڈیسک(لکی مروت )لکی مروت شاہ حسن خیل کے قریب سڑک پر گولیوں سے چھلنی نعش برآمدہوئی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاش کے ساتھ ایک موٹر سائیکل بھی کھڑی ہے ۔
ایس ایچ او آیاز خان کا کہنا تھا کہنعش کی شناخت ماسٹر احسان اللہ ساکن دولت خیل کے نام سے ہو گئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے سٹی ہسپتال منتقل کر دی ہے

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار