688966 054222 updates

لکی مروت چوروں کی دیدہ دلیری,چوری کے بعد رہزنی بھی شروع

ویب ڈیسک(لکی مروت)سرائے نورنگ میں موٹرسائکل چوروں کی دیدہ دلیری,چوری کے بعد رہزنی بھی شروع کر دی ہے۔ صبح سویرے رہزنوں کی گھات ،سکول اہلکار سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی گئی۔ ورکنگ فوکس گرائمر ماڈل سکول کے اہلکار نے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔سکول اہلکار کی رہزن ڈاکو کے ساتھ ہاتھا پائی,ڈاکو کے چہرے سے ماسک اتار دیا۔ تاہم رہز ن ڈاکو چہرہ ظاہر ہونے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی