download 181

وزیراعظم کا مسلم ممالک کے سربراہان کوخط مسلمانوں کے جذبات و احساسات کی ترجمانی ہے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ وزیراعظم کامسلم ممالک کے سربراہان کوخط دنیا بھرکےمسلمانوں کے جذبات واحساسات کی ترجمانی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ مختلف مغربی ممالک میں اسلام اور آنحضور ﷺ کےخلاف نفرت انگیزاقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا افسوسناک ہے، خود کو مہذب اورعالمی حقوق کا علمبردارکہلوانے کے دعویدار مسلمانوں کے جذبات کا احترام بھی سیکھیں۔

مزید پڑھیں:  ملٹری کورٹس کیس، معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو ارسال