WhatsApp Image 2020 02 25 at 6.02.58 PM

صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے دورے پر پہنچ گئے

آذربائیجان: تفصیلات کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ صدر الہام علیوف نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں صدور نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں پر تشدد‘امریکہ کا اسرائیلی آباد کاروں پر ویزہ پابندی لگانے کا عندیہ

صدر رجب طیب ایردوان کی باکو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، تعاون بڑھانے پر اتفاق.

مزید پڑھیں:  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید2 فیصد کم

صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کو تسبیح کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔ صدر ایردوان دورے پر باکو پہنچے ہیں۔