Karak 640x396 1

جنوبی وزیرستان وانہ سے ڈی آئی خان جانے والی پک اپ کو حادثہ

ویب ڈیسک (ٹانک): جنوبی وزیرستان وانہ سے ڈی آئ خان جانے والی پک اپ کو حادثہ، ہسپتال زرائع کے مطابق حادثہ میں تین بچوں سمیت 9 افراد زخمی، دو بچوں سمیت تین افراد کو تشویشناک حالت میں ڈی آئ خان ریفر کردیا.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم