WhatsApp Image 2020 10 29 at 4.32.37 PM

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام اباد) : ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا ، پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور، داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ،اس موقعہ پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‏پوری قوم دشمن کے بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے ، وزیراعظم نے مادر وطن کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا-

مزید پڑھیں:  مالدیپ انتخابات، صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی کامیاب