download 182

ہری پور سرکلر روڈ سریا گودام اور ورکشاپ میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): ہری پور سرکلر روڈ سریا گودام اور ورکشاپ میں آگ لگ گئی ریسکیو آپریشن جاری۔ ہری پور سرکلر روڈ پر واقع سعیا گودام اور ورکشاپ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جبکہ ورکشاپ میں موجود پیٹرول کی وجہ سے آگ اردگرد پھیل گئی جس سے ورکشاپ اور گودام میں پڑا ہوا سامان اور ورکشاپ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے فوری طور پر کاروائی کی اور فائر فائٹرز کے ہمراہ ریسکیو اپریشن شروع کیا جو کہ تاحال جاری ہے آگ شارٹ سرکٹ سے لگی جبکہ ورکشاپ میں پیٹرول کی وجہ سے آگ اردگرد پھیلی۔

مزید پڑھیں:  سی آر بی سی لفٹ کینال پراجیکٹ کا ٹینڈر جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ