20190608 1610511059563124

ہنگومیں سرکاری ناجائز تعمیرات کے خلاف آپریشن،قبضہ مافیہ سے 235کنال گیارہ مرلے ذمین واگزار

ویب ڈیسک(ہنگو): علاقہ قاضی پمپ ٹل روڈ پر ضلعی انتظامیہ نے سرکاری ناجائز تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔D.C. منصور ارشد خٹک کے مطابققبضہ مافیہ سے 235کنال گیارہ مرلے ذمین واگزار کرالی ہے۔ قبضہ مافیہ نے سرکاری اراضی پر تعمیر کردہ غیر قانونی تعمیرات کو مسمعار کردیا گیا ہے۔ واگزار کرالی گئی سرکاری ذمین کی قیمت مارکیٹ میں نو کڑوڑ روپے ہیں۔

مزید پڑھیں:  حالیہ بارشوں سے دریائے سوات میں سیلاب، متعدد گھر خالی کرا لئے گئے