download 51

مسلم لیگ پاکستان کا قیام ناگزیر ہو گیا ہے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کیا کہ ‏میں ن لیگ کے کارکنان اور ممبران سے پوچھتا ہوں، کیا وطن کے وفادار ہو یا ایک خاندان کے؟ وقت آ گیا ہے اپنی پاک دھرتی کے لئے آواز اٹھانے کا اور ایک محبِ وطن فیصلے کا، مسلم لیگ پاکستان کا قیام ناگزیر ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری