images 68

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری۔ 977 نئے کیسز سامنے آئے ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ وآپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے17مریض جاں بحق ہوئے، 24 گھنٹوں میں ملک میں977 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 12،592ہے، ملک بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 14ہزار 555 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، ملک میں 3 لاکھ 33ہزار 970 مصدقہ کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، سندھ میں 1 لاکھ 45 ہزار851 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، پنجاب میں 1 لاکھ 4 ہزار 271 ، کے پی میں 39564 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، اسلام آباد میں 19970 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں،

مزید پڑھیں:  190ملین پانڈز کیس:مزید6گواہوں کے بیان قلمبند

گلگت بلتستان میں 4261 ، بلوچستان میں 15920 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، آزاد کشمیر میں کورونا کے 4133 مصدقہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6823 اموات ہو چکی ہیں، سندھ میں کورونا کے 2627 ، پنجاب میں 2362 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، خیبرپختونخوا میں 1277، اسلام آباد میں 222 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں، بلوچستان میں 151، گلگت بلتستان میں کورونا کے 92 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، آزاد کشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 92 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، 24

مزید پڑھیں:  انٹراپارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس، 30 اپریل کو پیشی کی ہدایت

گھنٹوں میں ملک بھر میں 27665 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر کے 735 ہسپتالوں میں کورونا کے 821 مریض زیرعلاج ہیں، ملک بھر میں کورونا کے 97 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں، ملک بھر میں تاحال 44 لاکھ 58 ہزار 890 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔