Ali

وفا قی وزیر علی زید ی بھی کرونا کا شکا ر ہو گئے

ویب دیسک (اسلام آباد) وفا قی وزیر علی زید ی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔خو د کو قر نطینہ کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئسولیشن میں سوشل میڈیا پر ملک کو لوٹنے اور کمزور کرنے والوں کی نشاندہی کرتا رہوں گا

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جنہوں نے اس قوم کو لوٹا ہے انکوسو شل میڈ یا کے زریعے بے نقاب کر کے رہیں گے۔۔علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ اللہ ان سب کو انصاف کی توفیق عطا فرمائے جو انصاف کے لئے کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے رکن بن گئے