Aleem Dar Record

پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے ون ڈے انٹرنیشنل میں 210 میچز مکمل

ویب ڈیسک (اسلام آباد ) پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے ون ڈے انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 210 میچز ہوگئے ہیں۔اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ میں اپنے مداحوں کو فیملی ، پی سی بی اور آئی سی سی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔میرے والدین اس وقت دنیا میں نہیں ہیں اس موقع پر انہیں مس کر رہا ہوں، علیم ڈار کا کہنا تھا کہ فیملی اورمداحوں کی سپورٹ کے بغیر میری کامیابی ناممکن تھی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن