LPG KHI SONIA ASLIVE 15 12 640x449 640x449 1

چارسدہ میں عوام نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ کے غریب عوام نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 14 روپے فی کلو اضافے کو مسترد کر دیا ہے ۔عوامی رائے کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں ایک روپے پچاس پیسے کمی کے بجائے ایل پی جی گیس میں کمی کرنی چاہئے تھی ،کیونکہ غریب عوام پہلی ہی مہنگائی کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے اور اب ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے نے اس میں اور بھی اضافہ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان