Usman Buzdar 1280x720 1

اپوزیشن صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ویب ڈیسک(لاہور)اپوزیشن رہنماں کو پاکستان مخالف بیان کا حساب دینا پڑے گاعثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماں کو پاکستان مخالف بیان کا حساب دینا پڑے گا۔اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو دا ئوپر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ اپوزیشن نے کورونا کی دوسری لہر کے باوجود اجتماعات کی سیاست سے گریز نہیں کیاہے۔اپوزیشن کا حالیہ بیانیہ پاکستان کے بیانیے کے خلاف ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ عوام کے مسائل سے
بے خبر اپوزیشن صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن رہنمائوں کو منفی سیاست سے توبہ کر لینی چاہیے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا قرعہ صاحبزادہ حامد رضا کے نام نکل آیا