12 12

پشاور کے ٹی ایچ ہسپتال کے 19 افراد میں کررونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کررونا کے وار جاری ہیں، کے ٹی ایچ میں ہسپتال کے 19 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں، سینیئر اور جونیئر رجسٹرار سمیت 16 ڈاکٹرز متاثر ہوئے، ہسپتال ذرائع کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال سرجیکل بی وارڈ میں سات ٹی ایم او از تین ہاوس افیسرز ، تین نرسسز کرونا پازیٹیو ائے ہیں، ہسپتال کے ارتھوپیڈک وارڈ کے چار ڈاکٹرز بھی کرونا پازیٹیو ہیں، کرونا پازیٹیو کیسسز انے کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے سیرجیکل بی وارڈ کو سیل کردیا، کرونا سے متاثر تمام سٹاف کو گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف