Sardar Hussain Babak

عوامی نیشنل پارٹی کا بونیر میں جلسہ

ویب ڈیسک (بونیر): عوامی نیشنل پارٹی کا بونیر ناوگئ میں جلسہ، جلسہ میں ہزاروں ورکرز اور پارٹی رہنما شریک ہیں۔ ایم پی اے صلاح الدین مومند، ایم پی اے فیصل زیب سردار حسین بابک اور ایمل ولی سٹیج پر موجود ہیں۔
ایم پی اے سردار بابک کا جلسہ گاہ سے خطاب، مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان ہیں،عمران کی حکومت خارجہ اور اندرونی پالیسو میں ناکام ہوچکی ہے، کپتان نے غریب عوام کو خودکشی پر مجبور کیا گیا ہیں، اب وقت ہے کہ اس مفلوج حکومت کے خلاف نکنا ہیں، اے این پی نے بونیر سے حکومت خلاف احتجاجی جلسوں کا آغاز کیا ہے، آج پنجاب کے سیاستدان بھی باچاخان کی باتوں کی تائد کرہا ہیں، اس سے پتہ چلتا ہے کہ باچاخان ہی واحد لیڈر تھا جو اس عوام کی بات کرتا تھا،آئندہ دور عوانی نیشنل پارٹی کا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر پابندی ختم