par chinar

ٹل پاراچنار روڈ پر سینکڑوں مظاہرین کا احتجاجی مظاہرا

ویب دیسک (پاراچنار) : نمایندہ مشرق ہدایت پاسدار کے مطابق پاراچنار مین ٹل پاراچنار روڈ پر سینکڑوں مظاہرین نے احتجاج شروع کیا ہے جو اورکزئی کلایہ میں موجود ان کے روحانی پیشوا سید میاں شاہ انور کا تقریبا 200 سالہ قدیم درگاہ و مزار کھولنے اور اس کی تعمیر کا مطالبہ کررہے ہیں ، جو بد امنی کی وجہ سے تقریا 20 سالوں سے بند کردیا ہے , مظاہرین مطالبہ کررہے ہیں کہ بحالی امن کے بعد اب اس درگاہ کو زائرین کئے کھول دیا جائے –

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری