555

محکمہ کسٹم انفورسمنٹ کی طورخم بارڈر پر بڑی کارروائی ،5 لاکھ سعودی ریال افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک :محکمہ کسٹم انفورسمنٹ کی طورخم بارڈر پر بڑی کارروائی ،5 لاکھ سعودی ریال افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی، پاکستانی روپوں میں ان غیر ملکی کرنسی کی مالیت تقریبا 2 کروڑ 15 لاکھ روپے بنتی ہے،کسٹم عملے نے ڈرائیور اور گاڑی دونوں کو اپنی تحویل میں لے کر کیس کی مزید تفتیش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا نوٹس ،مشال یوسفزئی کیلئے گاڑی خریدنے کی سمری مسترد