asad qaiser 3

مولانا فضل الرحمن اسلام کیلئے نہیں اسلام آباد کے لئے سیاست کررہے ہیں۔ سپیکر اسد قیصر

ویب ڈیسک (صوابی) : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ٹے ایم اے جرگہ ہال میں تقریب سے خطاب ، خطاب سےسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن اسلام کیلئے نہیں اسلام آباد کے لئے سیاست کررہے ہیں۔

پختونو کے نام پر سیاست کرنے والوں نے پختون قوم کو کیا دیا ، مسلم لیگ و پیپلزپارٹی نے ملک پر باری باری حکومت کی ، جس کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں ،ہمیں معشیت تباہ حال ملی ، مجبوراً آئی ایم ایف کی طرف جانا پڑا ، ملک کی معیشت اب اچھی طرف جا رہی ہیں ،

مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی احکامات نظر انداز، روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار، ضلعی انتظامیہ متحرک

انکا مزید کہنا تھا کہ ڈالر نیچے آ رہا ہے عارضی مہنگائی جلد ختم ہوجائے گئی ، پہلی دفعہ میاں صاحب اور زرادری و فضل الرحمان حکومت سے باہر ہیں ، مولانا صاحب اسلام کے لئے نہیں اسلام آباد کے لئے سیاست کر رہے ہیں ، فرانس سے پاکستان کے سفیر کو واپس بلایا جائے گا-

مزید پڑھیں:  حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ