fazal ur rehman 1

ولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آٹھ نومبر کو طلب کرلیا

ویب ڈیسک :مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آٹھ نومبر کو طلب کرلیا، اجلاس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینٹررل سیکریٹریٹ میں دو پہر دو بجے ہوگا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں نواز شریف اور بلاول بھٹو کا وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کا امکان ہے، اجلاس میں پی ڈی ایم کی دیگر تمام جماعتوں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے، اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کو مزید موثر بنانے کے لئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل،آبادی کو خطرہ