مولانا فضل الرحمن نےمرکزی مجلس شوریٰ کاانتہائی اہم اورہنگامی اجلاس دس نومبر کو طلب کرلی

ویب ڈیسک :مولانا فضل الرحمن نےمرکزی مجلس شوریٰ کاانتہائی اہم اورہنگامی اجلاس دس نومبر کو طلب کرلیا، اجلاس جےیوآئی (جامع مسجد فاروق اعظم )آئی نائن فور،اسلام آباد طلب کیا ہے، اجلاس کا ایجنڈا طے کرلیا گیا، پی ڈی ایم کے قیام اورتحریک کے حوالے سے شوریٰ کو مکمل بریفنگ، تحریک کے حوالے سےآئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت، مرکزی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس طلب کرنے پرغور، تنظیمی اور ملک کی مجموعی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔